Best Brother Quotes – Brother Poetry

Explore a range of urdu brother quotes, covering emotions like sadness, happiness, humor, and the special bond between siblings.

Brothers are incredibly important in our lives, especially when they step up to support us like parents. They’re like a guiding hand from above. It’s vital to appreciate and love our brothers, no matter their age.

In our busy lives, we might forget to express our feelings to our brothers. To help with that, we’ve gathered some simple Brother Quotes in Urdu (بھائی اقوال زریں) with easy-to-understand text and lovely images, making it easy to share your feelings.

Brother Quotes In Urdu

تیری میری بنتی بھی نہیں پر

تیرے بنا میری چلتی بھی نہیں بھائی

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی

لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں

بھائی چھوٹے ہوں یا بڑے

بہنوں کا غرور ہوتے ہیں

بھائی جتنا بھی تنگ کرلے بہنوں کو

مگر بہنوں کی جان ہوتے ہیں

ایک میں کیوٹ اور ایک میرا بھائی کیوٹ

باقی ساری دنیا جن بھوت

باپ کے بعد بھائی ہوتے ہیں

جو بہن کالاڈ اُٹھاتے ہیں

لڑکیاں جتنی بھی پتلی ہو جائیں

بھائی کے لیے ہمیشہ بھینس ہی ہوتی ہیں

بہنوں کو سب سے زیادہ رلاتے بھی بھائی ہیں

اورہنساتے بھی بھائی ہی ہیں

حوصلہ بن کر مصائب میں ساتھ کھڑے ھوتے ھیں

بھائی اگر چھوٹے بھی ھو توبڑے ھوتے ھیں

یا اللہ میرے بھائی کی زندگی میں خوشیوں کے

انبار لگا دے

بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو دے سکتے ہیں

نہ ہمیں کوئی کر سکتا ہے

دنیا کا سب سے خوبصورت

رشتہ بہن بھائی کا ہے

بھائی بھی اچھے ہوتے ہیں چھپکلیاں اور کیڑے

مکوڑےبھگانے کے کام آتے ہیں

وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر

بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتے سے لاجواب ہے

بھائی بھائی کی ڈھال ہوتا ہے

چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ۔۔

بہنوں کا مان ہوتے ہیں بھائی

اسی لیے تو خاص ہوتے ہیں بھائی

بھائی اپنی بہن سے چاہے جتنا بھی جھگڑا کرلے

لیکن اپنی بہن کی آنکھوں میں آنسو کبھی نہیں دیکھ سکتا

باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں

جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں

بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو

زندگی بہت بورنگ لگتی ہے

بھائی جب تنگ کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے

مگر جب نہیں ہوتے تو بہت یاد آتے ہیں

منہ سے نکلی ہر خواہش پوری کرتے ہیں

کون کرتا ہے ایسے پیار جیسے میرے بھائی کرتے ہیں

بھائیوں کے بغیر زندگی پھیکی سی ہوتی ہے

اے اللہ سب کے بھائی سلامت رہیں۔

Bhai – Brother

Brothers are like our best buddies who are always there for us. They make us laugh, help us when we’re down, and make every day a little brighter. Whether we’re playing together or sharing our secrets, having a brother by our side makes everything more fun and meaningful.

When things get tough, our brothers are the ones who give us strength and courage. They support us no matter what, and their love gives us the confidence to face any challenge. As we grow up, our bond with our brothers only gets stronger. They’re not just family; they’re our closest friends, and we’re lucky to have them in our lives.

Brother Quotes – Bhai Poetry

Don’t forget, brother quotes aren’t just words, they’re reminders of the love we have for our brothers. Whether it’s a sweet message, a funny joke, or a nice poem, sharing quotes can make our bond even stronger. So, why not send your brother a quote today to show him how much you care? Because having a brother is really special, and it’s important to let him know how much he means to you.

Leave a Comment