Blessing Allah Quotes In Urdu

In Urdu, Blessing Allah Quotes In Urdu are like special messages that remind us of Allah’s love and kindness. They are simple yet powerful. These quotes help us remember all the good things Allah gives us, like family, friends, and even the sunshine. Let’s explore how these special quotes in Urdu fill our hearts with happiness and gratitude.

Blessing Allah Quotes In Urdu Images

کبھی درد ہے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں

وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے مجھے

عشق دے اپنی ذات کا ، اس کن سے نواز دے

بہت حسین ہے

خدا پر یقین کا سفر

بس ایک اللہ راضی رہے

دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے ۔

اور بے شک دلوں کا سکون تو

اللہ کے ذکر میں ہے ۔

خالق سے دل لگائیے

مخلوق وفا کے قابل نہیں

وقت ثابت کر ہی دیتا ہے کہ

خدا کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے۔

تم خوش ہو یا تکلیف میں

سب سے پہلے اپنی بات اللہ کو بتایا کرو۔

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین

ہوجائے تو جان لو کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے ۔

انسان ہر شے کے بغیر رہ سکتا ہے

مگر اللہ پاک کے بغیر نہیں رہ سکتا۔

بیشک میرا رب ہی ہے

جو مجھے بیشمار چاہتا ہے ۔

تم کسی کا کچھ مت بگاڑ و

اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو

عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں

اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو

عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے

خدا کے فیصلے

ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں

سارے دکھ تین لفظوں پر آکے ختم

اللہ ہے نہ

رب سے جب بھی مانگو رب کو ہی مانگو

جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا

سوچ اگر خوبصورت ہو تو

اللہ تعالی تقدیریں بھی بدل دیتا ہے

وہ بدلے گا تقدیر

وہ میرا بھی تو خدا

یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو

اور تم کہو نہیں میرا رب راستے بنائے گا

بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ

سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے

زندگی کی ساری بلندیاں

رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں

Blessings of Allah

Allah blesses us in everything we see and hear. From the air we breathe to the sun shining above, and even the food we eat and friends we meet, His blessings are all around us. Every little creature, like ants and big animals, receives His love and care. Nature’s beauty and the stars in the sky remind us of Allah’s love. Saying thank you to Allah is important because it brings more blessings into our lives. Let’s always be thankful to Allah for all the good things.

Don’t forget to share these blessing Allah quotes in urdu with your friends.

Leave a Comment