Jumma Mubarak – Jumma Mubarak Status

Share lovely Jumma Mubarak messages, wishes, quotes, and greetings with your friends, family, and loved ones. Friday holds great importance for Muslims. Send your warm wishes and prayers to your friends, family, and acquaintances with the finest Jumma Mubarak SMS, status, and quotes in your social circle.

Jumma Mubarak Status

اے اللہ ہمیں تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما

اور ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے ۔

آمین

یا اللہ ہم سب کو معاف کر دے

اور ہم پر رحم فرما کہ تو تو بہت غفور الرحیم ہے

آمین یا رب العالمین

اچھے لوگ اپنی نیکی کو اور برے لوگ

دوسروں کی نیکی کو بھول جاتے ہیں۔

اور کچھ بھی نہیں چاہتے ہم اپنی زندگی میں یارب

دعا ہے کسی کے دُکھ کی وجہ کبھی میری ذات نہ ہو

اے اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے ہم پر اپنی

رحمت فرما آمین

یا اللہ ہم سب کو اپنی رحمت والی اور

سلامتی والی زندگی عطا فرما۔

آمین

اے اللہ

ہمیں قبر کےعذاب سے بچا لے

آمین

نہیں مایوس میں اپنے خدا سے

بدل جاتی ہے قسمت دعاسے

دنیا عیش گاہ نہیں

دنیا آزمائش گاہ ہے

اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں

تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں

بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے

دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک

صبر کی انتہاتم نے کرنی ہے

معجزوں کی انتہا خد ا کرے گا

اے رب !

ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے۔

قسمت اور تقدیر سے زیادہ طاقت

دعا میں ہوتی ہے ۔

وہ آنسو بڑا قیمتی ہے جو خدا کے

حضور گناہوں کی معافی کیلئے بہے

رب کی بڑائی کے لئے اک سورۃ الاخلاص ہی کافی ہے

وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں

جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے

جہاں دل جھکے وہ مقام محمد ﷺ

جن کی خوشبو سے مدینے کی گلیاں بسیں

ان ﷺ کے وجود معطر پر لاکھوں سلام

خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا

میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا

تکلیف پر صبر اور آسائش کے وقت

سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں۔

رہ شریعت پہ چلتے رہیے، درود کثرت سے پڑھتے رہیے

یہاں بھی فضل خدا ملے گا، وہاں بھی فضل خدا ملے گا

Jumma Mubarak Sms

Jumma Mubarak means ‘Happy Friday’ in Islam. It’s a special greeting for blessings and peace on Fridays, the most important day for Muslims.

People share Jumma Mubarak wishes through texts, or social media, wishing a blessed weekend. Some messages say, ‘May Allah bless your Friday and weekend’ or Have a peaceful Jumma. Businesses also send these wishes to show support for Muslims and spread kindness.

Don’t forget to share these jumma mubarak status – jumma mubarak pics with your friends.

Leave a Comment