Best Father Quotes In Urdu

Father quotes in Urdu are special messages that show how much fathers mean to us. They are like little reminders of the love and wisdom fathers give us. Let’s explore why these quotes are important and how they make us feel.

Expressing Love and Gratitude

Father quotes in Urdu are all about showing love and saying thank you to our dads. They’re simple but powerful, like saying “Dad, you’re the best gift in my world” or “A father’s prayers are really powerful.” These quotes make us feel warm inside and remind us to appreciate our dads every day.

Father Quotes In Urdu Text And Images

باپ درخت کی مانند جو خود تو دھوپ میں جلتا ہے

مگر اولاد کو سا یہ دیتا ہے۔

اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے

کہ آپ اس سے بھی زیادہ کامیاب بنو

کندھوں پر میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں

میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں

مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں

میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں

درد کبھی نہ دینا اس خالق تصویر کو

سارا زمانہ کہتا ہے، باپ جس کو

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ

اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو

عزیز تر مجھے رکھتا تھا وہ رگ جان سے

یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا

تو میں اپنی ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھتی

یہ جو باپ ہوتے ہیں

سب سے خاص ہوتے ہیں

باپ کے کندھے پر چڑھ کر جیسی نظر آتی تھی

ویسی نہیں ہے دنیا

چار دن بھی کوئی نہیں نبھا سکتا

جو کردار باپ ساری زندگی نبھاتا ہے ۔

باپ اولاد کیلئے ڈھال ہے جو کبھی اپنی اولاد سے

غافل نھیں ھوتا

باپ کی دولت نہیں

سایا ہی کافی ہوتا ہے

اگر باپ کے بس میں ہوتا تو

باپ خود کو بیچ کر بھی بیٹی کا نصیب خرید لے آتا

ایک مدت سے پکارا نہیں ابو کہہ کر

ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت گھر سے

میری زندگی کا قصہ تمام آپ ہیں بابا

میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہیں بابا

گھر میں باپ کی آوازیں بھی

اللہ کی ایک نعمت ہے

والد ایک کتاب ہے

جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں۔

محروم ہوں ان کی محبت سے

وہ ایک شخص جسے باپ کہتے ہیں

دنیا میں باپ سے سچا کوئی

دوست نہیں ہوتا

کبھی جو مانگا کروں تو دے دیا کر اے زندگی

کبھی تو میرے باپ جیسی بن کر دکھا

باپ ایسا شجر ہے جس کے سائے میں

بیٹی راج کرتی ہے

Words of Wisdom and Guidance

These quotes also teach us important lessons about life. They’re like wise words from our dads, guiding us to be better people. Quotes like “It’s a dad’s job to help his son become a good person” or “Daughters are precious, always respect them” remind us to be kind and respectful.

Celebrating Fatherhood

Father quotes celebrate how amazing dads are and how much they do for us. They honor the love and support fathers give their families. Quotes like “A father is always there to help in tough times” or “A dad is a daughter’s first love” show how special dads are to us.

Don’t forget to share these father quotes in urdu with your friends.

Leave a Comment