Friendship Quotes In Urdu – Dosti Shayari Urdu

Friendship quotes in urdu is like a warm hug in words. It lets us express our feelings beautifully. In Urdu, dosti shayari and ghazals for friends are loved by those who enjoy heartwarming poetry and quotes. You can find short dosti shayari and download friendship poetry and quotes images to share on WhatsApp and Facebook, spreading love to your dear ones.

In this article, we’ll show you simple ways to discover and share friendship quotes, also known as “dosti quotes,” in Urdu. Plus, we’ll provide some easy to understand examples that you can use or personalize for your friends.

Friendship Quotes In Urdu Images

دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار

ایک جان ہے جب دل چاہے مانگ لینا

یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں

لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں

تم سلامت رہو ہزار برس دوست

اورہربرس کے ہوں دن ہزار

دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو

زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں

تمہیں تو دشمنوں کی دشمنی نے مار ڈالا ہے

مجھے دیکھو میں اپنے دوستوں سے زخم کھاتا ہوں

یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا

جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے

یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی

ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں

جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست

چائے میں چینی نہیں تو پینے میں کیا مزا

اور زندگی میں دوست نہیں تو جینے میں کیا مزا

دوست تو بہت ملے زندگی میں

مگر دوستوں میں سب سے خاص ہو تم

اس دنیا میں ہر کوئی میرا دوست نہیں

اور میرے دوست جیسا کوئی دوست نہیں

وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے اے دوست

مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائے پر یار نہ بدلے

ٹوٹا نہیں کبھی دل سے تیری دوستی کا رشتہ

گفتگو ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے

نظر نا لگے اس رشتے کو زمانے کی

ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی

مزوہ تو تب ہے اے دوست جب

وقت بدل جائے لیکن تو نہ بدلے

یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہونا

جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

تم دوست بن کے ایسے آئے زندگی میں

کہ ہم یے زمانہ ہی بھول گئے

ہاتھ کیا ملایا کچھ دوستوں سے دکھ کی

ساری لکیریں مٹا کے ساتھ لے گئے

بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ

جنھیں اچھے دوست ملتے ہیں

میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے

جو دور ہو کر بھی میرے پاس ہے

Quotes About Friendship in Urdu

Friendship is really important. It gives us support, happiness, and inspiration. A good friend accepts us, respects our choices, and shares our values. Friendship quotes in Urdu help us show thanks to our friends and remind us to be good friends too. Enjoy reading some of the best friend quotes in Urdu!

Don’t forget to share these friendship quotes in urdu with your friends.

Leave a Comment