Good Morning Dua – Good Morning Dua In Urdu

Begin your day with a morning prayer in Urdu SMS. Share a heartfelt good morning dua with your loved ones to remind them to start the day with gratitude and prayer. These short and simple dua messages express your wishes for a morning full of peace, prosperity, and success.

Sending these Islamic good morning duas in Urdu SMS helps you connect more deeply with friends and family who enjoy the beauty of this language. It’s not just a regular text, it’s a way of showing love and care to those special people in your life. These duas helps us feel thankful and hopeful, making us feel good inside. It reminds us to be grateful for what we have and to wish for good things for everyone. Viewers don’t forget to share these morning dua and good morning images with your friends.

Good Morning Dua In Urdu

السلام علیکم

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب کرے

جان و مال اور اولاد کو نعمتوں کے سائے میں رکھے۔

صبح بخیر

السلام علیکم

صبح بخیر

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے

صحت و تندرستی دے اور آپ کی ہر مشکل آسان کرے۔

آمین

السلام علیکم

دعاؤں اور نیک خواہشات کیساتھ

صبح بخیر

السلام علیکم

اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی فر مائے

اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے

صبح بخیر

السلام علیکم

صبح بخیر

دعا ہے کہ رب ذوالجلال آپکو اور اہل خانہ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے

اور صحت و تندرستی عطا فرماۓ (آمین)

اسلام و علیکم

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے

وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے

صبح بخیر

اسلام و علیکم

اللہ کی رحمتیں آپ پر قائم و دائم رہیں

امین

صبح بخیر

صبح بخیر

اللہ پاک آپ کو بری گھڑی برے لوگوں اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔

آمین یا رب العالمین

اسلام و علیکم

اللہ تعالی آپ کے نصیب کو مزید بلندی عطا فرمائے ۔

آپ کو مصائب و مشکلات سے محفوظ فرمائے ۔

اپنے سواکسی کا محتاج نہ کرے ۔

آمین

اسلام و علیکم

اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے فضل اور رحمتوں سے نوازے

آمین

اسلام و علیکم

اللہ کریم اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپکو اور آپکے اہل خانہ کو سدا خوش رکھے

آمین

اپنا معیار – زمانے سے جُدا رکھتے ہیں

ہم تو محبوب بھی ” محبوب خدا” رکھتے ہیں

اسلام و علیکم

صبح بخیر

رب کریم آپ کو دشمنوں کے شر اور

حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے

آمین

صبح بخیر

اسلام و علیکم

صبح بخیر زندگی

جتنا مضبوط اللہ پر ایمان اتنا زیادہ دل کا اطمینان

اسلام و علیکم

تہہ دل سے دُعا ہے کہ ” رحمت خداوندی کا حصار

آپ اور آپ کے خاندان پر سدا قائم رہے۔

آمین یا رب العالمین

اسلام و علیکم

اللہ تعالی اپنے خاص رحم و کرم سے

آپ کی زندگی میں ایسی بہار لائے جو بھی ختم نہ ہو۔

صبح بخیر

اسلام و علیکم

بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اور تمام

مشکلات اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیں۔

آمین

اسلام و علیکم

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے۔

اور یوم حشر آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

اسلام و علیکم

وہ نیکی بڑی معتبر ہے جس کا کوئی گواہ نہ ہو سوائے اللہ کے۔

صبح بخیر

اسلام و علیکم

آج کا یہ دن آپ کیلئے برکت و عافیت والا ہو خوش رہئے

ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہے اللہ ہر دکھ دور فرمائے اور بے انتہا خوشیاں دے۔

صبح بخیر

اسلام و علیکم

رب ذوالجلال ” آپکو دنیا اور آخرت میں عظیم مرتبہ شان اور عزت عطا فرمائے،

آپ کی تمام عبادات اور ھر دعا قبول و منظور ھوھر پل

ھر گھڑی آپ پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش ھو

صبح بخیر

اسلام و علیکم

بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے۔

صبح بخیر

Islamic Good Morning Dua

These prayers remind everyone to seek Allah’s guidance and blessings right from the start of each day. Whether you use ready made messages or create your own personalized duas, the heartfelt intention is what matters most.

Don’t forget to share these morning dua in urdu with your friends.

Leave a Comment