Funny Poetry In Urdu – Funny Quotes In Urdu

Funny poetry in Urdu is all about making people laugh. It’s like telling funny stories but in a poetic way. These poems are full of jokes and clever lines that make you laugh. They talk about everyday things and show how silly and funny life can be. What’s cool is that everyone can understand and enjoy them because they’re just like chatting with friends and sharing laughs. Urdu funny poetry is like a funny friend who always brings a smile to your face!

Funny Poetry In Urdu For Friends

اُسکے وعدے اگر سچے ہوتے

تو آج ہمارے جڑوا بچے ہوتے

تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر

مجھے اکثر چائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے

اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پر حکمرانی کا

نہین ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا

محبت کا “”م”” بھی کچھ نرالا ہے

مل جائے تو “میاں” نہ ملے تو “ماموں

محبت کا “”ح”” بھی کچھ کم نہیں

مل جائے تو “حقیقت” نہ ملے تو “حسرت

محبت کے “”ب”” کی تو بات ہی الگ ہے

مل جائے تو “بیوی” نہ ملے تو “باجی”

محبت کی””ت”” بھی ہے لاجواب

مل جائے تو “تقدیر” نہ ملے تو “توبہ”

بابا جی کہتے ہیں یہ بات کالے لوگوں نے ہی پھیلائی ہے

… کہ کالے لوگ وفا کرتے ہیں

ہم پر ہنسنے والو!

پہلے دانت تو صاف کرلو

تم جو اتنا مسکرا رہے ہو

کیا بغیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو

لڑکیوں کے دل داخلہ منع ہے

لڑکوں کے دل گنڈی نہ کھڑ کا سوہنیا سیدھا اندر آ“

سانوں علم اے۔

تو بڑی وڈی فلم اے

عجیب لڑکی تھی وہ پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی

آج بلیو ہے پانی پانی پانی

کسی کے سکرین شاٹ کسی اور کو دکھانا

ڈیجیٹل غیبت ہے

مبارک ہو تم کو یہ چربی تمہاری

سدا موٹی رہو تم دعا ہے ہماری

دہشت بہت ہے میری ایک قدم رکھوں

ساری مکھیاں اڑ جاتی ہیں

تمہیں کیا لگتا ہے غالب

ہمیں تو ہر بار چونا لگتا ہے

آج کی اچھی بات۔۔

رہنے دیں آپ نے کون سا عمل کرنا ہے

ماضی صرف عورت کا ہی تو ہوتا ہے

مرد کا تو ہسٹری ڈیلیٹ آپشن آٹو پر لگا ہوتا ہے۔

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے

بس تیلی لگا کے سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں

“غلطی”

دنیا کی واحد چیز جو لڑکیوں کی نہیں ہو سکتی

ایک ایسا فضول خیال ہو تم

جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جائے

ہائے یہ پاکستانی لڑکیاں

چہرے امریکی پاؤں افریقی

مجھے اب شادی کر لینی چاہیے

میرے بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے

تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا

بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا.

وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا ؟

میں نے بھی ایک رکھ کے منہ پر دی اور کہا ایسا لگا

دل اور چارجر کبھی کسی کو نہ دیں

جلا کر لوگ واپس کر دیتے ہیں

وہ ملی بھی تو کمرہ امتحان میں

اب ہم نقل کرتے ۔۔ یا محبت

ہو گئے نہ بیوفا

تم تھے ہی بے غیرت

Funny Poetry In Urdu
Funny Poetry In Urdu

کوئی انج دا جادو دس ڈھولا

میں “چپیڑ” لکھاں، تینوں وج جاوے۔

Funny Poetry

Funny poetry is widely read,it enlightens one’s mood and develops a good sense of humour. Many poets use funny poetry as a source to convey some important message to the youth in a very light and relaxed way without hurting one’s feelings. Many people have very good sense of humour and they really like to read and listen funny poetry and ghazals to make their self and others happy by sharing the funny poetry images. Poetry readers have different perceptions so they either like Urdu funny poetry or english funny poetry it depends on them.

Funny Poetry in Urdu

Through funny poetry poets actually criticize the events going on in our life but in a very joyous mood. In addition people really love to read and listen to funny shayari which actually highlights the problems in the society. Funny poetry contains sarcasam and humourous text written by poets,it is form of satire which is used to convey the message and spread laughter among people. Many books and articles related funny poetry are published until now.

Don’t forget to share these funny poetry in urdu with your friends.

Leave a Comment