Best Islamic Quotes In Urdu

Islamic quotes play a very vital role for Muslim community, here are many Islamic quotes shared for you which are taken from different Islamic books, hadiths, Quranic sayings and great ulamas. Islamic quotes makes us remember the real purpose of our lives, they guide us right path. Islam is a complete code of life, everything is well explained to Muslims through Islam.

Islamic quotes in Urdu are really important because they share Islam’s message with lots of Muslims. Muslims speak Urdu in places like Pakistan, India, and other countries. These quotes are powerful tools for spreading Islam’s good ideas, advice, and spirituality. They discuss important Islamic ideas and good ways to live. These quotes are a way to remind Muslims of their duty and obligations to Allah. They are also a source of comfort and guidance in times of difficulty. Islamic quotes in Urdu are a great reminder of the beauty and power of Islamic teachings. Share these islamic quotes with images with your friendes.

Islamic Quotes, Urdu

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا

وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا

تم ایمان تو رکھو اللہ پر

وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے جو

صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے

جو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے

جن کی اُمید صرف اللہ سے ہو

وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے

ہمارا ہر کام آسان ہوگا

جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا

شکر کرو اس غم کا

جس نے تمہیں خدا والا بنا دیا

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی

ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے

صرف جائے نماز وہ جگہ ہے جہاں

رو لو تو سامنے والا تماشا نہیں بناتا

جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا

ویسے ہی میرے حصے میں اے شخص تو نہیں آیا

بہت سکون ہے اس میں

جسے لوگ نماز کہتے ہیں

پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے

مومن دعا یہ مانگ، خدا مہرباں رہے

زمانے کا سہارا تو بظاہر ایک دکھاوا ہے

حقیقت میں مجھے میرا خد ارگر نے نہیں دیتا

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں

عرش والا دل اور اعمال کو دکھتا ہے

منزل سب کی اللہ ہے

محبت، غم ، آزمائش یہ تو سفر کا حصہ ہے

میں نے الحمد سے والناس تک

تیری رحمت کے سوا کچھ نہ پایا

اللہ کو وہ انسان بہت پسند ہے

جو اپنی جوانی اللہ کی عبادت میں گزارتا ہے

عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں

لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا

ہدایت اور اللہ کی محبت دو ایسی چیزیں ہیں

جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر

وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

مجھے بہترین نہیں چاہیے

بس وہ چاہیے جس میں میرے رب کی رضا ہو

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے

اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے۔

صرف اللہ ہی ہے جس پر امید رکھو

تو اندھیرے میں بھی راستہ نکل آتا ہے۔

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو

عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے

مجھے خود سے زیادہ میرا رب جانتا ہے

لوگ بھول بیٹھے ہیں،

کوئی کن بھی کہتا ہے

Islamic Quotes In Urdu

These islamic quotes help you to come close to Islam and have affinity for our beautiful Islamic Religion. Islamic quotes serve as a source of inspiration for millions of people around the world and holds a profound wisdom. In addition, Islamic quotes help you to be the best version of yourself in this life and hereafter by developing close relationship with Allah Almighty. You can use and share these quotes on different occasions such as Eid and Jummah Wishes, earn reward, spread reward.

Don’t forget to share these islamic quotes in urdu with your friends.

Leave a Comment