Attitude Poetry – Best Attitude Quotes In Urdu

Attitude poetry in Urdu has the excellent ability to uplift spirits and instill self confidence. These quotes serve as tiny drops of motivation that have a significant impact on everyone’s mindset. With their powerful words and attitude quotes in Urdu, they have the potential to inspire and empower individuals, enabling them to overcome any challenge that comes their way. Allow yourself to be inspired by these powerful words and let them fuel your inner strength. Embrace the power of attitude poetry in Urdu and let it be your constant companion on the journey towards self-improvement and success.

Attitude Poetry In Urdu

ہم صرف شریف لوگ ہیں،

کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا۔

لوگ کچھ تو کہیں گے

ورنہ زندہ کیسے رہیں گے؟

کوئی حساب نہیں چاہیے

اپنی وفائیں اٹھائیں اور دفع ہو جائیں۔

ہمدرد کوئی کوئی

سر درد ہر کوئی۔

تھوڑا اجنبی رہنے دو مجھے

کئی بار خاص سے عام ہوا ہوں!

آپ کریں گے ہماری ذات پر تبصرہ

آپ کب سے اس قابل ہو گئے

ضد پہ آؤں تو سانسیں بھی ٹھکرا دوں

تو میری جان کس گمان میں ہے

رشتہ رکھو سچا

ورنہ الوداع ہی اچھا۔

دل بڑا کرو۔۔

باتیں تو سب بڑی کرتے ہیں۔

زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ کہ

دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

پہلے مجھے لگا کہ وفادار ہیں آپ

پھر پتا چلا کہ اداکار ہیں آپ۔

عزت کی خاک بھی قبول ہے

بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں

Attitude Quotes In Urdu

جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے

دل میں سوال نہ آئے ۔۔

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں

ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے

لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

لوگوں کے چہرے ماشاللہ

اور دل استغفر الله

میرے خلاف کئی لوگ باتیں کرتے ہیں

مگر ملیں تو بڑا احترام کرتے ہیں

ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے

جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں

اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے

پرلے درجے کا بد تمیز ہوں میں

جھک کے ملنا بھی اک قیامت ہے

لوگ۔۔ بزدل سمجھنے لگتے ہیں

زندگی کے مہنگے سبق

ہمیشہ سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

میری غلطیوں کو در گزر کر دیا کریں

اکھاڑ تو ویسے آپ میرا کچھ نہیں سکتے

اب کسی کا انتظار نہیں رہا

جو ہوں وہ خود ہوں اور خود کے لیے ہوں

Attitude Quotes In Urdu
Urdu Attitude Quotes

دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے

لیکن پہچان اپنے دم پر بنتی ہے !!

Attitude Quotes Urdu

Attitude poetry is one of the best ways to express your sentiments and expressions. People share this attitude poetry to share a deep message in real. There are many types of poetry but attitude poetry conveys a hidden message. Even in attitude poetry there are different types some vary from powerful declarations of defiance to sarcastic critiques of societal norms. Moreover, some people make poetry their only way to express what’s hidden inside them so attitude poetry helps them to boost self confidence. People share this attitude poetry in English or Urdu and build others’ moods as well.

Don’t forget to share these attitude poetry in urdu 2 lines text with your friends.

Leave a Comment