Urdu Poetry 2 Lines – Best Urdu Poetry

Urdu poetry 2 lines in strains is like a small treasure chest of feelings and thoughts. It’s extremely good how these quick traces capture large emotions, like love, sadness, and splendor. They’re like snapshots of lifestyles that speak without delay to our hearts.

Urdu Poetry 2 Lines Text

اسے عشق کسی اور سے تھا

میر اشدت سے چاہنا پسند تھا اسے

دل تکلیف میں ہے

اور تکلیف دینے والا دل میں

بات میں نہ کروں تو

زحمت وہ بھی نہیں کرتے

دل سے اتر جانے والے لوگ

سامنے بھی کھڑے رہیں تو نظر نہیں آتے

عاد تیں رہ جاتی ہیں

لوگ چلے جاتے ہیں

کیا کہا ؟ اپنوں سے امید رکھتے ہو

پاگل ہو ؟ قصہ ء یوسف نہیں سنا؟

تجھ کو کھونے کے خدشوں میں

خود کو کھو دیا ہے میں نے

بے چین رہتے ہیں وہ لوگ

جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے۔

رات ساری گزاری ان حسابوں میں

اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

اک تیرے خیال میں ہم نے

ناجانے کتنے خیال چھوڑے ہیں

نازک مزاج لوگ ہیں ہم

باتوں سے ٹوٹ جاتے ہیں

اور پھر مسلسل میسر رہنا بھی

قدر گھٹا دیتا ہے۔

اور پھر غلط انتخاب

چہرے کی رونق چھین لیتا ہے۔

حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا

کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے

جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں

ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری

اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی

ہیں کہ سانس لینا و بال لگتا ہے

نظر انداز کرتے ہو شدت سے

تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے

حاصلِ زندگی ، حسرت کے سوا ، کچھ بھی نہیں

یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

دل مچلنے کے بھی اسباب ہوا کرتے ہیں

بعض چہرے بہت نایاب ہوا کرتے ہیں

مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے

جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جائیں

ہو تعلق تو روح سے ہو

دل تو اکثر بھر جاتے ہیں

Don’t forget to share these urdu poetry 2 lines with your friends.

Leave a Comment