Sad Poetry In Urdu – 2 Lines Poetry

In this post we share sad poetry in urdu. Sadness is a feeling that touches us all. Urdu poetry has a special manner of expressing this emotion. It’s like having a coronary heart-to-coronary heart conversation with someone who absolutely understands what you’re going through, even when words fail you.

Sad Poetry In Urdu 2 Lines

ہم بدلے نہیں ہیں مرشد

بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں

تم نہ کرنا میری نصیحت ہے

یہ محبت بھی اک اذیت ہے

مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو

مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے

جس دور سے ہم گزرے ہیں

تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے

بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے

ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں

اے مطلب تیرا شکریہ !

تو نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے

خاموش رہنے لگے ہیں، دیکھو

خوبصورت وہ پل تھا

خیر کیا کریں وہ کل تھا

گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور

حال آپ کا بھی میری نمازوں جیسا ہے

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے

بے پر والوگوں سے، بے پناہ محبت

کیا ہوتی ہے تکلیف کیا ہوتی ہے اذیت

کیا ہوتا ہے ٹوٹنا وقت سمجھا دے گا تمہیں

Urdu Sad Poetry

دل کی وحشت بڑھنے لگی ہے

ہر آرزو اب مرنے لگی ہے

روز تھکتا ہوں کر کر کے مرمت اپنی

روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے

بے قدری تو ہونی تھی

ہم اُس کو میسر جو تھے

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے

جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا

صرف دکھاوے کے لئے اچھا بننا

برے ہونے سے بھی زیادہ بُرا ہے

زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اُٹھاؤ

لیکن کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں

جو دل اور نظر سے اُتر گیئے

پھر کیا فرق پڑتا ہے کہاں گئے

تھک گیا تھا سب کی پرواہ کرتے کرتے

جب سے لا پرواہ ہوا ہوں سکون میں ہوں

جنہیں احساس ہی نا ہو

اُن کے ساتھ گلے کیسے ، شکوے کیسے ؟

تمہارا اپنا وہ ہے

جو کسی اور کی خاطر تمہیں نہ چھوڑے

وقت بتائے گا تم کو

کتنے نایاب تھے ہم

Don’t forget to share these sad poetries in urdu with your friends.

Leave a Comment