Love Quotes In Urdu

In this post we share love quotes in urdu. Urdu is not just a language, it is a whole vibe, especially with regards to speakme about love. It’s like portray feelings with words that contact you deep internal. Whether it’s the pleasure of being in love or missing someone dearly, Urdu love charges have this magical ability to seize those emotions perfectly.

Think of these rates as little snippets of poetry that could make you smile, sense nostalgic, or even shed a happy tear. They’re not simply phrases, they may be tiny pieces of art that speak to your coronary heart.

Love Quotes In Urdu With Images

بس ایک تم پرختم ہو جاتا ہے

میرا غصہ بھی میرا پیار بھی !!!

میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ہے

جب تم کہتے ہو تم جان ہو میری

حقیقی عشق وہ ہوتا ہے جو

حد میں رہ کر بے حد کیا جائے

اے خدا سن لے دعا

کچھ نہیں چاہیے اس کے سوا

سامنے تم ہو اور وقت ٹھہر جائے

اپنے بس میں کر لیتے ہو

کتنا بے بس کر دیتے ہو

میرا عشق هو تیری ذات ھو پھر حسن عشق کی بات ھو

کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملے ملاقات ھو

داستان عشق کا قصہ کیا بیان کروں

ہائے وہ ایک شخص جس پر ہر بار دل قربان کرو۔

وہ ایک شخص حمایت اگر کرے میری

میں دو جہاں کو بتاؤں عشق ایسے ہوتا ہے

اظہار سے نہیں انتظار سے

پتا چلتا ہے محبت کتنی گہری ہے

Pyar Poetry – Love Poetry

مجھے جینے کی خواہش ہوتی ہے

اُس کی مسکراہٹ دیکھ کر

سزا کوئی بھی دو مگر نظر کے سامنے رہو

تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں مجھے

وہ کہتے ہیں عشق کی وضاحت کریں

ہم یہ کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں

سلامت رہیں محبتیں سب کی

خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے

تم صرف میرے ہو

اسے حق سمجھو یا قبضہ

کتنا پیار کرتے ہیں تم سے ہمیں کہنا نہیں آتا

بس اتنا جانتے ہیں تمہارے بن رہنا نہیں آتا

خیال رکھا کرو آپنا میرے پاس

تمھارے جیسا کوئی نہیں

کبھی سوچا نہیں تھا

اتنا چاہیں گے تمہیں۔

محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی

بس کی جاتی ہے

محبت پہلی، دوسری، تیسری نہیں ہوتی

محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو۔

جسے عشق کی ہوا لگی اسے

پھر نہ

دعا لگی نہ ہی دوا لگی..

Don’t forget to share these best love quotes urdu with your friends.

Leave a Comment