In this post we share life quotes in urdu with images. When we’re young, life is like a playground. We learn and explore, making new friends and discovering new things every day. It’s a time of innocence and wonder, like a child discovering the world for the first time. As we grow older, life becomes more like a school.
We face challenges and have to work hard to learn and improve ourselves. We make mistakes and hopefully learn from them, just like we do in our lessons. In the end, life is like a book with many chapters. Each day is a new page, and we are the authors of our own story. We write it with our choices, our actions, and our dreams. Urdu life quotes, with their eloquent simplicity, offer profound insights into the human experience. In this article, we’ll explore some of these life quotes in Urdu
Best Life Quotes In Urdu
زندگی
اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
زندگی
کسی کی زندگی سے یوں متاثر نہ ہوں
کہ اپنی زندگی سے بیزار ہونے لگو
زندگی
اتنی کیوں سکھائی جا رہی ہے زندگی
ہمیں کون سا یہاں صدیاں گزارنی ہیں
زندگی
سنا تھا زندگی امتحان لیتی ہے
اپنی
تو لگتا ہے سی ایس ایس کر رہی ہے
زندگی
تھک گھیا ہوں تیری نوکری سے اے
زندگی
مناسب ہو گا تو میر احساب کر دے
زندگی
اک لفظ جسے لوگ زندگی کہتے ہیں
ہم نے رکھا ہے دل میں اُسی نام سے تمہیں
زندگی
زندگی کی جنگ اپنے بل بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔
لوگ صرف مشورہ دیتے ہیں ساتھ نہیں۔
زندگی
امید آدھی زندگی ہے
اور
مایوسی آدھی موت
Life Quotes In Urdu With Images
زندگی
کتابوں کے علاوہ جو چیز
سبق دیتی ہےوہ زندگی ہے
زندگی
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو
کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے
اکڑنا تو مردے کی پہچان ہے
زندگی
زندگی اپنی تھی
اور برباد اس نے کی ہے
زندگی
عنوان زندگی پر بس اتنا ہی لکھ پایا ہوں
بہت کمزور رشتے تھے بہت مضبوط لوگوں سے
زندگی
زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
زندگی
زندگی میں سب لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر ہی نہیں آتے
کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔
Life Quotes In Urdu With Images
زندگی
زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے
جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے ۔
زندگی
پوری دنیا میں صرف ایک ہی شخص ہے
جو
آپ کی زندگی کو بدل سکتا سکتا ؟
اور وہ آپ خود ہیں۔
زندگی
تقاضے ختم نہیں ہوتے زندگانی کے کبھی
ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے
زندگی
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
زندگی
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
زندگی
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
زندگی
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
زندگی
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
Don’t forget to share these best life quotes in urdu with your friends.