Hazrat Ali Quotes In Urdu

In this post we share hazrat ali quotes in urdu. Hazrat Ali, also known as Ali ibn Abi Talib, was a prominent figure in Islamic history and a central figure in the early development of the Islamic faith. He was born in approximately 600 CE in the city of Mecca, which is now in modern days Saudi Arabia. Hazrat Ali was a cousin and son in law of the Prophet Muhammad (PBUH), being married to Muhammad’s (PBUH) daughter, Fatimah.

Hazrat Ali Quotes In Urdu With Images

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

کسی کے برے کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ اچھے اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

جاہل کی بات کو برداشت کرنا عقل کا صدقہ ہے۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

وہ جگہ چھوڑ دو جہاں تمہارے احساس اور تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو پھر چاہے وہ کسی کا

گھر ہو یا کسی کا دل ۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

کسی انسان کو پتھر سمجھ کر ٹوکر مت مارو

بلکہ اُسے تراش کر دیکھو شاید وہ ہیرا ہو

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

انسان مایوس اور پریشان تب ہوتا ہے جب وہ اپنے اللہ کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

جب تم پر کوئی مشکل آجائے تو کسی کا احسان نالو کیونکہ مصیبت چار دن کی ہوتی ہے اور احسان زندگی

بھر کا ہوتا ہیں

Hazrat Ali Quotes In Urdu With Images

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

جب انسان کسی سے ڈرتا ہے تو اس سے دور بھاگتا ہے لیکن جب وہ اپنے رب سے ڈرتا ہے تو اس کے اور قریب ہو جاتا ہے ۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے ۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

وقت، دولت اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت ملتی ہیں، مگر ان کی قیمت کا پتہ تب چلتا

ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

چارچیزیں سنبھال کر رکھو کامیابی تمہاری مقدر ہوگی ۔ نماز میں دل کو ، تنہائی میں سوچ کو ، محفل میں زبان کو اور راستے میں نگاہ کو ۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

جو دُعا سے بھی نہیں مل رہا تو سمجھ جاؤ کے اللہ نے اُس سے بہتر آپ کو عطاء کرنا ہے ۔

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

لوگوں کے ڈر سے حق بات کہنے سے نہ رو کو کیونکہ اللہ کے سوا نہ کوئی موت کو قریب لا سکتا ہے اور نہ کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

اگر تمہیں کوئی صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہیں تو پریشان مت ہو بلکہ فخر کرنا کہ اُسے اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو

hazrat ali quotes in urdu

حضرت علی

جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں لیکن اللہ تھوڑی سی عبادت میں بھی تھام لیتا ہے

Leave a Comment